لاہور ۔ہدایتکار اقبال کاشمیری نے اپنی نئی فلم ’’ ڈیرے دار ‘‘ کیلئے اداکارہ صلہ حسین کو مرکزی ہیروئن کے طور پر کاسٹ کر لیا،اداکارہ صلہ حسین اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی مرتبہ سولو ہیروئن کا کردار نبھائیں گی ،انکے مد مقابل اداکار شان کو کاسٹ کئے جانے کا امکان ہے ،کہا گیا ہے کہ دیگر کاسٹ کا چناؤ بھی شروع کر دیا گیا ہے اور یہ مرحلہ مکمل ہوتے ہی اسکی شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائیگا۔
Latest Updates
Hot News
The System (2014) - Teaser 1
Wednesday, September 12, 2012
صلہ حسین کو سولو ہیروئن کے طو ر پر کاسٹ کر لیا گیا
لاہور ۔ہدایتکار اقبال کاشمیری نے اپنی نئی فلم ’’ ڈیرے دار ‘‘ کیلئے اداکارہ صلہ حسین کو مرکزی ہیروئن کے طور پر کاسٹ کر لیا،اداکارہ صلہ حسین اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی مرتبہ سولو ہیروئن کا کردار نبھائیں گی ،انکے مد مقابل اداکار شان کو کاسٹ کئے جانے کا امکان ہے ،کہا گیا ہے کہ دیگر کاسٹ کا چناؤ بھی شروع کر دیا گیا ہے اور یہ مرحلہ مکمل ہوتے ہی اسکی شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائیگا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment